بینک آف کوریا کا شرح سود میں اضافے کا اعلان

شرح سود میں اضافے کا اعلان

جنوبی کوریا کے مرکزی بینک بینک آف کوریا نے توقعات کے مطابق 25 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ بینک آف کوریا کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق افراط زر اور کرنسی پر دباؤ کو کم کرنے کے لئے شرح سود بڑھا کر 2.25 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ کرنسی کے کٹ ریٹ میں اتنا ہی اضافہ کیا گیا ہے۔

بینک نے 2022 ء کے تیسرے کوارٹر کی شرح نمو کے تخمینے میں بھی کمی کر دی ہے۔ نظر ثانی شدہ تخمینہ 2.1 فیصد جاری کیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق 2023 ء میں کنزیومر پرائس انڈیکس کا تخمینہ 3.7 فیصد جبکہ افراط زر 4.5 سے 5.2 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button