پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا منفی آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز ملے جلے اور قدرے منفی رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال اور سیلاب کے باعث سرمایہ کاری کے والیوم میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اسکے علاوہ روپے کی قدر میں گراوٹ بھی منفی رجحان کی ایک بڑی وجہ ہے۔ آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس اسوقت تک 96 پوائنٹس کی کمی سے 43242 کی سطح ہر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔