قطر نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے آئی۔ایم۔ایف کو آگاہ کر دیا
قطر نے باضابطہ طور پر آئی۔ایم۔ایف کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی، گیس اور میزبانی کے شعبوں میں 3 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری سے آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ قطر آئی۔ایم۔ایف اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے دوست ممالک کے کنسورشیم کا حصہ ہے جنہوں نے گزشتہ ماہ پاکستان کی بھرپور معاشی مدد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کنسورشیم کے دیگر ممالک میں چین، ترکی، آزربائیجان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت شامل ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔