امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں کمی۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔آج عالمی مارکیٹس کے ایشیئن سیشنز میں آسٹریلین ڈالر 0.6950 کی سطح سے نیچے آ گیا ہے جو کہ اسکی گذشتہ ایک ہفتے کی اوسط سے نیچے بیئرش زون میں ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ آسٹریلین ڈالر کا امریکی ڈالر کے مقبلے میں بلش زون 0.7050 سے شروع ہوتا ہے یعنی یہ وہ لیول ہے جہاں سے آسٹریلین ڈالر سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button