پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں شدید مندی
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز شدید مندی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن ہو چکے ہیں اور مارکیٹ میں انتہائی کم والیوم نظر آ رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس اسوقت 449 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42142 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔