یورپی مارکیٹس میں دن کے آغاز پر قدرے مثبت رجحان۔

آج یورپی مارکیٹس میں گذشتہ ایک ہفتے کے بلڈ باتھ کے بعد آج دن کے آغاز پر قدرے مثبت رجحان ہے۔ یورو اسٹاکس 0.3 فیصد، جرمن ڈیکس 0.4 فیصد، فرینچ سی۔اے۔سی کے انڈیکس میں 0.3 فیصد، برطانوی فٹ۔سی 0.2 فیصد اور اسپینش آئی بیکس کے انڈیکس میں بھی 0.3 فیصد تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ یورپی ماہرین کے مطابق یورو کی قدر میں بہتری سے فائنانشل مارکیٹس میں ایک مثبت ٹرینڈ بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button