آج کے نمایاں پاکستانی اسٹاکس

31 اگست 2022 ء: آج دن کے آغاز پر کراچی الیکٹرک میں 52 لاکھ شیئرزکا لین دین ہو چکا ہے۔ اینگرو پولیمر میں 29 لاکھ شیئرز کے سودے طے پا چکے ہیں۔ فوجی فوڈز لیمیٹڈ اور یونٹی فوڈز کے شیئرز میں بھی اچھی خرید و فروخت جاری ہے۔ دیگر سرگرم اسٹاکس میں پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ، سنرجیکو پاکستان، ہیزکول،حبکو اور ٹیلی کارڈ لیمیٹڈ شامل ہیں ۔ اگر سیکٹرز کے اعتبار سے پرفارمنس کا جائزہ لیں تو ریفائنری سیکٹر اور فوڈ اینڈ پرسنل کیئر سیکٹر میں ٹریڈنگ کا اچھا رجحان نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button