کماڈٹی مارکیٹ میں مندی، سونا ایک ماہ کی کم ترین سطح پر ۔

آج بین الاقوامی کماڈٹی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ سونا( گولڈ) آج 27 ڈالر کمی کے بعد 1695 ڈالرز فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پلاٹینیم 50 ڈالرز فی اونس کی کمی کے بعد 831 ڈالر کے لیول پر آ گیا ہے۔ قیمتی دھات پلاڈیئم 80 ڈالرز کی گراوٹ کے بعد 2009 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button