کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ اور تھرٹی انڈیکس کی کارکردگی

5 ستمبر 2022 : آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 42388 اور کم ترین لیول 41859 رہا۔ اس طرح انڈیکس کی ٹرینڈ لائن 588 پوائنٹس کے درمیان رہی۔ آج ہنڈرڈ انڈیکس نے 42 ہزار کی بنیادی سپورٹ توڑ دی جو کہ گذشتہ پانچ ماہ کے دوران انڈیکس ایوریج بھی ہے۔ دوسری طرف کے۔ایس۔ای تھرٹی انڈیکس آج 185 پوائنٹس کی کمی سے 15747 کی سطح پر آ گیا ۔ تھرٹی انڈیکس کی بلند ترین سطح 15973 جبکہ کم ترین لیول 15728 رہا۔ تھرٹی انڈیکس نے آج 3 کروڑ 77 لاکھ سے زائد شیئرز والیوم حاصل کیا۔ آج تھرٹی انڈیکس کیپٹیلائزیشن میں 1.06 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button