کماڈٹی مارکیٹ: قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی

عالمی کماڈٹی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ حقیقی زر سونا ( Gold ) 23 ڈالرز کمی کے بعد 1696 ڈالرز فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ پلاٹینیم 40 ڈالر کمی کے بعد 887 ڈالرز فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے۔ پلاڈیم کی قیمت میں گذشتہ 24 گھنٹوں 200 ڈالر کمی کے بعد 2091 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ دیگر قیمتی دھاتوں کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button