یورپی مارکیٹس میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان۔

آج یورپی مارکیٹس ( European Markets ) میں کاروباری دن کی ابتداء مثبت رجحان کے ساتھ ہوئی ہے۔ FTSE100 آج 39 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 7316 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ Dax30 36 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13065 پر آ گئی ہے۔ Euronext آج 1 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 418 کے لیول پر ہے CAC40 آج 25 پوائنٹس کے منفی رجحان کے ساتھ 6193 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ FTSEMIB میں بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور انڈیکس 93 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22506 پر آگے بڑھ رہا ہے۔ SMI اسوقت 37 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 10791 پر جبکہ IBEX35 آج 54 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 8109 کی سطح پر آ گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button