یورو مسابقت سے نیچے کم ترین سطح پر آ گیا۔

امریکی ڈالر ( USD ) کے مقابلے میں یورو ( EUR ) آج اپنی درجہ مسابقت ( Parity ) سے نیچے اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ آج صبح سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی طرف سے یورپ کے ساتھ اسٹریٹیجک جنگ ( Strategic War ) کو وسعت دینے کی بیان کے بعد یورو کی قدر میں شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ یورپی مارکیٹس ( European Markets ) کے آغاز سے ہی یورو Parity Level سے نیچے آ گیا تھا اور اسوقت 0.9878 کی سطح پر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button