پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر مثبت رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ KSE100. آج 315 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40935 کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ KSE30 انڈیکس 109 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15322 پر آ گیا ہے۔ مارکیٹ میں آج سرمایہ کاری کا اچھا حجم اور حصص ( Shares ) کا اچھا Volume نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button