امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل جاری

گزشتہ جمعے کر روز سے پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ( PKR/USD ) کی قدر میں بہتری کا تسلسل جاری ہے۔ آج Inter bank میں پاکستانی روپے کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح ایک امریکی ڈالر 229 روپے کے برابر ہو گیا یے۔ واضح رہے کہ گذشتہ جمعے کے دن سے اب تک پانچ کاروباری سیشنز کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 10 روپے سے زائد کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ جہاں ایک طرف امریکی ڈالر دنیا بھر کی کرنسیز کے مقابلے میں مسلسل مستحکم ہو رہا ہے وہیں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اسکی قدر میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button