پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری یفتے کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) میں ہفتے کے آخری روز مثبت اختتام دیکھنے میں آیا ہے۔ جمعے کے وقفے سے پہلے آج مارکیٹ کے پہلے Session کے دوران منفی رجحان رہا۔ تاہم اختتام سیشن میں KSE100 میں 114 پوائنٹس کے ساتھ انڈیکس 41128 کی سطح پر بند ہوا۔ جبکہ KSE30 میں کاروبار کا اختتام 24 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15336 پر ہوا ہے۔ آج Share Bazar میں 20 کروڑ 5 لاکھ سے زائد حصص ( Shares) کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 9 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران انڈیکس میں 1 ہزار پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button