پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ KSE100 آج 8 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 42189 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ جبکہ KSE30 اسوقت 14 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 15580 پر آ گیا ہے۔ آج ہفتے کے آخری کاروباری دن مارکیٹ پانچ دن کی مسلسل تیزی کے بعد سست روی کی شکار ہے آج مارکیٹ میں بہت کم والیوم نظر آ رہا ہے۔ ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button