پاکستان اسٹاک ایکسچینج : ابتدائی سیشن میں ملا جلا رجحان ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX ) میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ پاکستان کے پانچ کمرشل بینکوں کو موڈیز کی طرف سے منفی ریٹنگ میں ڈالنے کے اور پاکستان کی بطور ریاست CAA1 ریٹنگ میں ڈالے جانے کے بعد پاکستانی معاشی اعشارے (Financial Indicators ) مسلسل دباؤ میں ہیں ۔ زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن نظر آ رہے ہیں۔ آج KSE100 انڈیکس 12 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42019 اور KSE30 بھی 4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15574 پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button