آج پاکستانی اسٹاکس کے والیوم لیڈرز

آج پاکستانی اسٹاکس کا والیوم لیڈر 2 کروڑ 23 لاکھ شیئرز کے ساتھ جی۔تھری ٹیکنالوجیز لیمیٹڈ (GTECH ) رہا۔ اسکی شیئر کی قدر (Share Value ) بھی ایک روپے اضافے کے ساتھ 10 روپے 8 پیسے ہو گئی ہے۔ 2 کروڑ 11 لاکھ شیئرز کے ساتھ ورلڈ کال ٹیلی کام لیمیٹڈ (WTL) دوسرے اور ایک کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے ساتھ جی۔تھری ٹیکنالوجیز لیمیٹڈ کلاس بی ( GTECHBR ) تیسرے نمبر پر رہا۔

ان کے علاوہ غنی گلوبل ہولڈنگز لیمیٹڈ (GGL ), دیوان فاروق موٹرز لیمیٹڈ (DFML ), ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز (TPLP ), پیس پاکستان لیمیٹڈ (PACE ), غنی گلوبل گلاس لیمیٹڈ (GGGL)، فرسٹ نیشنل ایکوئیٹیز لیمیٹڈ (FNEL ) اور فلائنگ سیمنٹ لیمیٹڈ ( FLYNG ) بھی سرمایہ کاری کے حجم (Capitalization ) اور شیئر والیوم کے لحاظ سے بہترین اسٹاکس میں شامل ہیں۔ سیکٹر پرفارمنس کے لحاظ سے سیمنٹ سیکٹر سب سے بہترین رہا۔ جس کے تمام اسٹاکس میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button