پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) میں آج کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے غیر ملکی ذر مبادلہ کے ذخائر میں کمی کی خبورں کے بعد آغاز پر KSE100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم اس کے بعد مارکیٹ نے اچھا کم بیک کیا ہے اور اسوقت KSE100 میں 90 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 42351 پر آ گیا ہے۔ آج انڈیکس کی بلند ترین سطح 42523 اور کم ترین لیول 42279 ہے۔

دوسری طرف KSE30 انڈیکس 24 پوائنٹس اوپر 15627 کی سطح پر ہے۔ آج تھرٹی انڈیکس کی بلند ترین سطح 15656 اور کم ترین لیول 15538 ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button