یورپیئن مارکیٹس میں آغاز پر کل کی ایکوئٹی پوزیشنز میں تبدیلی
(نیوز) یورپیئن مارکیٹس میں آغاز پر کل کی ایکوئٹی پوزیشنز Equity Positions میں تبدیلی. فائنانشل نیوز ڈیسک (لاہور) کل یورپیئن فائنانشل مارکیٹس میں مثبت رجحان کے بعد آج آغاز ہی سے مارکیٹ کو اپریل کے روائتی مندی کے رجحان سے نکلنے کے لئے مثبت مومینٹم برقرار رکھنے میں مشکلات درپیش ہیں ۔ آج مارکیٹس کے آغاز پر مختلف یوروپین مارکیٹس European markets میں کل کی نسبت مندرجہ ذیل تبدیلیاں ریکارڈ کی گئیں۔ یورو ٹوکس: +0.1 % جرمن ڈیکس: +0.2 % یو ۔کے فٹ سی ۔ -0.2 % فرینچ سی-اے-سی +0.2 % اسپینش آئی بیکس : 0.2+ % . واضح رہے کہ یورپیئن مارکیٹس European markets میں کل سے شروع ہونے والے مثبت رجحان کے نتیجے میں اگر یو ایس ( فیوچر) ، نیسڈق فیوچر اور ڈاو فیوچر کا جائزہ لیا جائے تو ابتدائی مومینٹم مثبت نظر آ رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔