32 آزمودہ طریقے جن پر عمل کر کے آپ تیزی سے رقم کما سکتے ہیں

32 آزمودہ طریقے Proven Methods جن پر عمل کر کے آپ Make Money Fast تیزی سے رقم کما سکتے ہیں۔ آپ اپنی زندگی میں ایسے دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کو گھر کے کرائے اور کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں کی فکر نہ ہو۔ جی ہاں، ایسا بالکل ہو سکتا ہے لیکن عملی طور پر ایسا ہونے کیلئے آپ کو اپنے معاشی معاملات کا کنٹرول خود سنبھالنا ہو گا۔ اگر آپ اپنے معاشی معاملات سے پریشان ہیں تو آپ کو ملیئن ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نہیں بلکہ صرف تھوڑی سی پس انداز کی ہوئی رقم کو انویسٹ کرنے کی ضرورت ہے جس سے آپ اتنی سائڈ انکم حاصل کرنے کے قابل سکتے ہیں کہ آپ کے قرض خواہوں کی ادائیگیاں بروقت ہو سکیں اور انہیں آپ کے فون پر کال نہ کرنی پڑے۔ ان میں سے کچھ طریقے ایسے ہیں جن کے لئے آپ کی کسی خاص وقت میں مخصوص جگہ پر موجودگی ضروری ہے جبکہ بیشتر طریقوں میں جگہ اہمیت نہیں رکھتی۔ افراط زر اور ذرائع کی کمیابی کے اس دور میں ہم میں سے اکثر ایسے ہیں جو کہ اندر ہی اندر پریشان ہوتے ہیں لیکن اپنے آپ کو معاشی اعتبار سے ایک بند گلی میں محسوس کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ پرعزم ہیں تو بالکل کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے۔ ان سب کا تعلق مائنڈ سیٹ سے ہے ، اگر آپ ذہنی طور پر الجھے ہوئے ہیں تو یقین کریں کہ الجھا ہوا ذہن محض منفی سوچ کی آماجگاہ بنتا چلا جاتا ہے۔ پہلے تو آپ کو سی سی صورتحال میں اپنی ذہنی سطح کو مثبت لیول پر لانا چاہیئے۔ یہاں یہ بتاتا چلوں کہ تیزی سے رقم کمانا Make Money Fast اور ایک ہی جھٹکے میں وزن کم کرنا دونوں ہی کے نتائج منفی ہوتے ہیں۔ وہ ذرائع جن کے بارے میں میں بات کرنے جا رہا ہیں سے آپ تسلسل کے ساتھ کوشش کر کے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

(1 ) اوبر یا کیریم کے لئے خدمات دینا۔ اگر آپ ڈرائیونگ جانتے ہیں جیسا کہ ہم میں سے اکثر جانتے ہیں تو ہم بآسانی چند گھنٹے ہی آن لائن ٹیکسی سروسز کے لئے خدمات سرانجام دے کر ایک پرکشش سائڈ انکم حاصل کر سکتے ہیں۔

(2 ) اپنے آفس کے کسی کولیگ یا ساتھ والے آفس کے کسی ورکر کو مستقل اور ماہانہ بنیادوں پر رقم کے بدلے میں پک اینڈ ڈراپ کی خدمات فراہم کرنا۔

(3 ). مارکیٹ ریسرچ کا حصہ بننا۔ بیت ساری کمپنیز آن لائن ریسرچ کے لئے خدمات حاصل کرتی ہیں جس کے بدلے پرکشش سائڈ انکم آپ کے بینک اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوتی رہتی ہے۔ ایسی کمپنیز میں سے ایک focusgroup.com ہے۔

(4 ) ایمیزون پر آن لائن گیمز یا کتابیں بیچیں

(5) آن لائن استعمال شدہ اشیاء اکھٹی کر کے بیچیں۔ ایسا کرنے کیلئے آپ کو صرف چند گھنٹے کا وقت ہی مستقل بنیادوں پر درکار ہے۔

(6 ) Taskrabbit کے ذریعے ادائیگی پر لوگوں کی مدد کرنا۔ بہت سے لوگ کچھ ٹیکنیکل ٹاسک حل کروانے کے بدلے میں ادائیگی کی پیشکش کرتے ہیں اور ایسا Amazon Home Services کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے۔

(8) فارغ گھنٹوں میں ڈلیوری پرسن کے طور پر کام کرنا ۔ اس کے لئے آپ کو محض ڈرائیونگ آنی چاہیئے اور مزید یہ کہ آپ کے پاس بائیک ہونا چاہیئے۔

(9 ) فارغ اوقات میں پراپرٹی یا رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے طور کام کریں . ایسا کرنے کے لئے آپ کسی کے ساتھ بھی شامل ہو سکتے ہیں اور آزادانہ طور پر بھی کام کر سکتے ہیں۔

(10 ) . Fiverr یا Upwork کے لیے کام کرنا۔ اس کے لئے آپ کو محض ایک online presentation جس Gig کہتے ہیں بنا کر اپنے پروفائل پر لگانا ہوتا ہے اور جس بھی کام میں آپ مہارت رکھتے ہیں اس کے لئے لوگ آپ سے خود رابطہ کرتے ہیں۔ (11 ) اجرت پر پالتو جانوروں کو واک کروانا۔

(12) care.com کے ذریعے Babysitting لینا ۔ اس کے لئے آپ کو صرف خیال رکھنے کے لئے اسٹاف کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ پرکشش آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔

(13 ) اپنی تصاویر کو آن لائن بیچنا۔ اگر آپ فوڑوجینک ہیں اور اپنے اسٹائل پر یقین رکھتے ہیں تو آپ اپنی تصاویر کے بدلے میں آن لائن اچھی انکم جنریٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سی ویب سائٹس مثلا shutterstock اپنے صارفین سے رقم ادا کر کے تصاویر خریدتی ہیں

(14) Fitness Trainer کے طور پر کام کرنا یا یوں کہیئے کہ اپنا چھوٹا سا Gym بنانا۔

(15) طلباء و طالبات کو ٹیوشن سروسز دینا۔ (16 ). اگر آپ کے پاس کار ہے تو paid اشتہارات کو اپنی گاڑی پر wrap کرکے پرکشش رقم کمائیں۔ ایسی کمپنیاں یا بزنس جو اپنے چلتے پھرتے اشتہارات دینا چاہتے ہیں بآسانی carvertise.com سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

(17 ) لوگوں کی Gardening میں مدد کرکے رقم کمائیں۔ ایسا کرنے کے لئے آپکے محض چند گھنٹے ہی درکار ہوں گے۔

(18 ). Amazon Home services یا دیگر پلیٹ فارمز پر ایک صفحے کی ویب سائٹ بنا کر House Cleaning Services فراہم کریں۔

(19 ) گھروں کو organize کرنے کی خدمات فراہم کریں یا پارٹ ٹائم Event Management کا کام کریں ۔ ایسا کرنے کے لیے آپ کو محض اچھے contacts ہی درکار ہوتے ہیں۔

(20)۔ کارپٹ واشنگ کی خدمات دینا ۔ اس پارٹ ٹائم بزنس کی advertisement آن لائن بھی کی جا سکتی ہے۔

(21 ). رقم وصول کر کے بلڈ ڈونیٹ کرنا۔ (22) تعطیلات گزارنے کے لئے گھروں کو ڈیکوریٹ کرنا۔ اس پارٹ ٹائم کے لئے بھی رقم کی بجائے وقت ہی درکار ہے۔

(22 ) اگر آپ میڈیکل پروفیشنل ہیں تہ آن لائن ہیلتھ ٹپس دینا یا میڈیکل کے طلبا ء و طالبات کی مدد کرنا۔ (23) Amazon کے mechanical Turk پر رقم وصول کر کے gigs بنانا۔

(24 ) استعمال شدہ کپڑوں کو آن لائن فروخت کرنا (25 ) گھر کی خالی جگہ کو کرایہ ہر دینا ۔ ایسا کرنے کے لئے آپ کو بہت بڑی جگہ کی ہی ضرورت نہیں ہے بلکہ گھر کا ایک کمرہ بھی آپ paying Guests کو دے سکتے ہیں۔

(26) Documentation کیلئے آن لائن مدد فراہم کرنا۔ اس طریقے سے رقم کمانے کے لئے بھی آپ کو محض ایک ویب پیج کی ہی ضرورت ہے۔

(27) کیش بونس چیکنگ اکاونٹ کھولنا ۔ بہت سے پرائیویٹ بینکس اکاونٹس ریفر کرنے کے بدلے میں کیش بونس دیتے ہیں ۔اگر آپ کے پاس اچھے contacts ہیں تو آپ بنک کو کلائنٹس دے کر اچھا بونس کما سکتے ہیں۔

(28 ) ڈیجیٹل یا مائکرو فائنانس قرضے لینا جنہیں آپ آسان اقساط میں واپس کر سکتے ہیں

(29 ) Webinars کنڈکٹ کرنا۔ اگر آپ کے پاس اچھی مہارت ہے تو رقم وصول کر کے آن لائن webinars بھی کنڈکٹ کروا سکتے ہیں ۔

(30 ) گاڑیاں واش کرنے کی خدمات دینا ۔ اپنے فارغ وقت میں آپ رقم وصول کر کے لوگوں کی گاڑیاں واش کر کے بھی رقم کما سکتے ہیں ۔ ایسا کرنے کے لئے آپ کو کسی خاص سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں۔

(31 ) فارغ دنوں میں Tourists کے لئے گائیڈ کی خدمات فراہم کرنا یا کسی ٹورزم کمپنی کے لئے tours ارینج کرنا۔ ۔

(32) اپنی زائد رقم کو منافع پر ادھار دینا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button