یورپ میں گیس کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔ یورو کی قدر میں اتار چڑھاو۔

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ آج یورو زون میں گیس کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گیس کی فی مکعب فٹ قیمت جسے یورپی یونین میں فی میگاواٹ( بجلی کے یونٹ کے مساوی کہا جاتا ہے) کی قیمت 26 یورو سے تجاوز کر گئی جو کہ باقی دنیا سے 400 فیصد سے بھی زائد ہے۔ توانائی کے شدید بحران کے بعد یورو 20 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ۔ اسوقت یورو ڈالر سے پیریٹی یعنی مسابقت کے درجے سے 100 بنیادی پوائنٹس یعنی محض ایک ٹریڈنگ یونٹ کے فاصلے پر ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یورپی ممالک میں اسوقت گیس کی ایمرجنسی نافذ کی جا چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button