Israeli Attack on Iran کے بعد Gold Price تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب.
Tensions in the Middle East Push Global Investors Towards Gold Amid Israeli Attack on Iran

Israeli Attack on Iran کے بعد گزشتہ رات ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس نے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیل نے ایران کے حساس Nuclear Program اور دیگر عسکری تنصیبات پر بھرپور حملے کیے ہیں۔
اس حملے میں ایران کے سب سے طاقتور عسکری ادارے Iranian Revolutionary Guards کے کمانڈر انچیف حسین سلامی کی ہلاکت کی خبر نے دنیا کو حیران کر دیا۔ ادھر ایران کے حکومتی میڈیا کا کہنا ہے کہ Iranian Supreme Commander آیت الله علی الخامنائی اب سے تھوڑی دیر کے بعد Israel اور امریکہ کے خلاف باقاعدہ اعلان جنگ کریں گے.
ایران کا سخت ردعمل اور Financial Markets میں زبردست اتار چڑھاؤ.
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسرائیل اور امریکہ کو خبردار کیا کہ ان حملوں کی بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ یہ انتباہ سامنے آتے ہی عالمی سرمایہ کاروں نے خطرے سے بچنے کے لیے اپنی سرمایہ کاری Gold Market کی طرف منتقل کر دی۔ اس وقت Gold Price ایشیائی مارکیٹس میں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے. اور $3,450 کی حد کو چھونے کے قریب ہے۔
اسرائیلی فوجی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ Israeli Attack on Iran کا مقصد ایران کے Nuclear Program کو تباہ کرنا تھا. کیونکہ ایران کے پاس اتنا جوہری مواد موجود تھا. کہ وہ چند دنوں میں بم بنا سکتا تھا۔ اس اعلان نے مارکیٹ میں خوف کی ایک نئی لہر پیدا کی۔ تل ابیب جانے والی پروازیں دوسرے ہوائی اڈوں پر اتاری جا رہی ہیں. جبکہ تہران کا بین الاقوامی ایئرپورٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
امریکہ کا مؤقف اور سرمایہ کاروں کی Gold میں سرمایہ کاری.
White House کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ان حملوں میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے. اور اس کی اولین ترجیح خطے میں امریکی فوجیوں کی حفاظت کرنا ہے۔ تاہم عالمی سرمایہ کار اس صورتحال کو شدید خطرہ سمجھتے ہوئے Safe-Haven Gold میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ Gold Price نہ صرف ایشیائی بلکہ یورپی مارکیٹس میں بھی اوپر جا سکتی ہیں۔

Gold Price کی یہ ریلی کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار رہی. تو Gold Price نفسیاتی حد $3,500 بھی عبور کر سکتی ہے۔ دوسری جانب Federal Reserve کی Monetary Policy میں کمی کی توقعات نے بھی غیر سودی Gold کو مزید پرکشش بنا دیا ہے۔ سرمایہ کار غیر یقینی حالات میں Gold کو اپنی سب سے محفوظ سرمایہ کاری سمجھ رہے ہیں۔
تازہ ترین Israeli Attack on Iran نے ثابت کر دیا ہے کہ جغرافیائی سیاست کی ایک چنگاری کس طرح عالمی Financial Markets کو ہلا کر رکھ سکتی ہے۔ موجودہ کشیدگی نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کو خبردار کر دیا ہے. کہ غیر یقینی حالات میں واحد محفوظ راستہ Gold ہی ہے۔ اگر خطے میں یہ تناؤ برقرار رہتا ہے. تو Gold Price نئے ریکارڈ قائم کرے گی. اور سرمایہ کاروں کی نگاہیں اب ہر لمحہ Israeli Attack on Iran کی پیشرفت پر مرکوز رہیں گی۔ یہی غیر متوقع حالات آنے والے دنوں میں Global Markets کو مزید سنسنی خیز بنائیں گے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔