ٹرینڈنگ

امریکی اور کینیڈیئن اسٹاکس: مہینے کا آخری کاروباری دن، اسٹاکس کی قدر میں تاریخی کمی

ہیڈلائن: امریکی اور Canadian stocks کینیڈیئن اسٹاکس: مہینے کا آخری کاروباری دن، اسٹاکس کی قدر میں تاریخی کمی۔ واشنگٹن ڈی سی اپریل کے آخری دن شمالی امریکہ کی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایس اینڈ پی کی قدر میں 2020 کے بعد پہلی بار 3.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ غیر متوقع طور پر نیسڈق میں 4.6 فیصد جبکہ Canadian stocks کینیڈیئن ٹورنٹو اسٹاک میں 1.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ مہینے کے آخری کاروباری دن مسلسل سیلنگ کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ اسٹاکس میں سب سے زیادہ کمی ایمیزون کے شیئرز میں ریکارڈ کی گئی۔ جس میں 14 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button