پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاکس میں آج کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 111 پوائنٹس کی کمی سے 43369 پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے انڈیکس نے تین ہفتوں میں 4 یزار سے زائد پوائنٹس ریکور کئے ہیں۔ آج ہفتے کا آخری دن ہونے کی وجہ سے فروخت کا رجحان نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button