امریکی اسٹاکس کے لئے بدترین اختتام ہفتہ۔

امریکی مارکیٹس کے لئے کاروباری ہفتے کا اختتام ایک دن میں شیئرز کی فروخت کے رجحان کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے معیشت میں کساد بازاری کے تصدیق اور مانیٹری پالیسی کے سختی سے نفاذ کے اعلان کے بعد جہاں امریکی ڈالر مضبوط ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے وہئں نیسڈق، ایس اینڈ پی 500، اور ڈاؤ جونز تینوں میں تین سے پانچ فیصد تک کیپٹیلائزیشن کم ہوئی۔ انڈسٹریل اسٹاکس سے لے کر ٹیک حصص تک تمام سیکٹرز میں مسلسل فروخت کا رجحان اور سرمائے کا اخراج دیکھا گیا ۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 100 بلیئن ڈالرز سے زائد کیپٹیلائزیشن کم ہوئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button