کروڈ آئل (Crude Oil) کی قیمتوں میں مسلسل کمی، 103 ڈالرز فی بیرل سے نیچے آ گیا۔

آج کروڈ آئل (Crude Oil) کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔ ڈبلیو۔ٹی۔آئی (WTI) آئل کی قیمت میں صبح سے 7 ڈالرز فی بیرل سے زائد کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ اسوقت ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 102.80 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button