ٹرینڈنگ

یورپی یونین کا سب سے بڑے روسی سبر بینک کو سوئفٹ بینکنگ سے نکالنے کا اعلان

یورپی یونین European Union کا سب سے بڑے روسی سبر بینک کو سوئفٹ بینکنگ سے نکالنے کا اعلان: برسلز ( یورو نیوز)۔ ۔ یورپی یونین  نے روس کے سب سے بڑے بینک سبر کو سوئفٹ بینکنگ کے عالمی ترسیل زر کے نظام سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر وان ڈر لیئن نے فروری میں یوکرائن پر روسی حملے کے بعد سے کے کر اب تک پابندیوں کے چھٹے پیکیج کا اعلان کیا۔ دوسری طرف یوکرائن کے صدر زیلنیسکی نے یورپی یونین European Union اور امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام روسی معاشی اداروں کو عالمی بینکنگ کے نظام سے نکال دیا جائے۔ دوسری طرف کریملن سے جاری کردہ ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ دشمن کی ان پابندیوں سے روسی عوام کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ ہم پہلے سے اپنا ترسیل زر کا نظام چائینیز یونین پر منتقل کر چکے ہیں ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button