یورپی مرکزی بینک جولائی میں 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ کر سکتا ہے۔

یورپیئن سنٹرل بینک کے پالیسی ساز مارٹن کازکس نے کہا ہے کہ بینک جولائی میں 50 بنیادی پوائنٹس تک شرح سود میں اضافے کا متوقع طور پر اعلان کر سکتا ہے تاہم جس طرح کے معاشی بحران کی یورپی معیشت شکار ہے اس اضافے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اس لئے وہ ستمبر میں مزید 50 سے 75 پوائنٹس کے اضافے کی توقع رکھتے ہیں۔ کیونکہ یورپی معیشت مسلسل کساد بازاری کی لپیٹ میں آ رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یورپی بینک کی طرف سے تاخیر سے لیکن بہتر انداز میں افراط زر کی صورتحال کو سنبھالنے کی توقع رکھتے ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button