آسٹریلین حکومت نے روزگار اور معیشت کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

سڈنی ( نیوز رپورٹ) آسٹریلین حکومت نے اپریل 2022 ء میں ایمپلائمنٹ کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی ہے۔ زرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح 3.9 فیصد بڑھی جبکہ 92 ہزار لوگوں کو نئی ملازمتوں کے مواقع ملے جبکہ گزشتہ سال اپریل سے تقابلہ کیا جائے تو 30 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے تھے کل وقتی ملازمتوں 72500 نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں 20 ہزار کل وقتی ملازمتیں حاصل کی گئی تھیں جبکہ پارٹ ٹائم یا جزوقتی ملازمتوں کی شرح منفی ہے اور رپورٹ کے مطابق اپریل کے مہینے میں 88400 افراد پارٹ ٹائم ملازمت سے فارغ کئے گئے۔۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button