PSX آج کے Volume Leaders

آج PSX میں 18 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 5 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رہی ہے۔ آج کا Volume Leader پانچ کروڑ 87 لاکھ شیئرز کے ساتھ یونٹی فوڈز لیمیٹڈ (UNITY) رہا۔ جبکہ 1 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کے ساتھ ورلڈ کال ٹیلی کام لیمیٹڈ (WTL) دوسرے اور 94 لاکھ شیئرز کے ساتھ ہیزکول پیٹرولیم لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔

ان کے علاوہ غنی کیمیکل انڈسٹریز لیمیٹڈ (GCIL), فوجی سیمنٹ (FCCL), دیوان فاروق موٹرز لیمیٹڈ (DFML), کے۔الیکٹرک لیمیٹڈ (KEL), ٹی۔آر۔جی پاکستان لیمیٹڈ (TRG), ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز (TPLP) اور پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ (PRL) بھی سرمائے کے حجم اور شیئر والیوم کے لحاظ سے نمایاں اسٹاکس میں شامل ہیں.

سیکٹر پرفارمنس کے لحاظ سے Food and Personal care اور Technology Sectors سرمایہ کاروں کی توجہ کے مرکز بنے رہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button