Crypto Currencies کی قدر میں تیزی ، US SEC کی طرف سے Spot ETF پر مذاکرات.

Securities Commission says negotiations are on the way with Grayscale.

Crypto Currencies کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ US SEC کی طرف سے Spot ETF پر مذاکرات کا اعلان ہے . Securities commission کا کہنا ہے کہ وہ Spot Bitcoin کے ریگولیٹر Grayscale کے ساتھ ETF کی منظوری پر بات چیت شروع کر رہا ہے . آج Asian Sessions کے دوران Bitcoin دو سال کی بلند ترین سطح 37 ہزار ڈالرز کے قریب آ گیا.

Spot ETF پر مذاکرات کے Crypto Currencies پر اثرات.

US Securities and Exchange commission کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ادارہ Spot ETF کی جلد منظوری کے لئے Grayscale کے ساتھ بات چیت کا آغاز کرنے جا رہا ہے . اس اعلان کے سامنے آنے پر Crypto Currencies بالخصوص BTC پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے ، جو کہ ١٢ سو ڈالرز اضافے کے ساتھ 37 ہزار کی نفسیاتی سطح کے قریب آ گیا ہے .

Crypto Currencies کی قدر میں تیزی ، US SEC کی طرف سے Spot ETF پر مذاکرات.
BTC

دوسری طرف Ethereum بھی European Sessions کے آغاز پر 1915 ڈالرز پر ٹریڈ کر رہا ہے . اسکی Market Capitalization میں 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .

Ethereum
Ethereum

Litecoin بھی مثبت سمت میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . European Sessions کے آغاز پر اسکی قدر میں 1 فیصد اضافہ ہوا ہے .

Litecoin
LTC

Crypto Industry  میں زبردست تیزی کی بڑی وجہ حالیہ دنوں کے دوران US Courtsکی طرف سے آنے والے فیصلے ہیں . New York Federal Court نے رواں سال اگست میں US SEC کی Spot Bitcoin اور ETF کے خلاف درجواست مسترد کر دی تھی ، جس کے بعد  اس حوالے سے کی جانیوالی اپیل بھی غیر موثر رہی تھی .

عدالتی فیصلوں کے باوجود Regulatory Authority پس و پیش سے کام لیتی رہی اور تین ہفتوں تک ان فنڈز پر پابندیاں عاید کئے رکھیں .جس کے سینیٹ کی Committee for Financial Affairs  نے دو بار خط لکھ کر ادارے کو عدالتی احکامات کی پاس داری کا کہا تھا.

Crypto Industry میں سرمایہ کاری.

اس پیشرفت سے سرمایہ کاروں میں یہ تاثر قائم ہوا کہ Spot ETF بہت جلد منظور ہونے والے  ہیں . تاہم معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اس پراسیس کی ابتدا ہے تاہم ایک بار یہ Procedure شروع ہو گیا تو Bitcoin بہت جلد 49 ہزار ڈالرز تک ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے .

چند روز قبل DTCC نے بھی اپنی Website  پر اسکا لنک دیا تھا جس کا مقصد ETF کو Trading Platform کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تھا .  DTCC متعدد بار Securities Approval سے قبل انھیں اسی page پر Options کا حصہ بنا چکی ہے . جس کے کچھ عرصے میں ہی انھیں باقاعدہ طور پر لانچ کر دیا گیا تھا .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button