جرمن کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی گئی۔

جرمنی کی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جرمنی کے قومی ادارہ برائے شماریات ( National Deapartnent of Statistics) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست 2022 ء کے دوران افراط زر کی شرح 7.9 فیصد رہی ہے۔ جبکہ اس سے قبل جاری کردہ تخمینہ رپورٹ کے کی پیشگوئی بھی 7.9 فیصد ہی تھی۔ اس طرح سی۔پی۔آئی ڈیٹا توقعات کے مطابق ہی رہا ہے۔ جبکہ افراط زر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جس کی بنیادی وجہ توانائی کا بحران ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button