عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 9 ڈالرز فی اونس کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 9 ڈالرز فی اونس کی کمی۔ ۔ واشنگٹن( کماڈٹی رپورٹ) ۔ انٹرنیشنل کماڈیٹیز مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا تسلسل برقرار رہا۔ دن کے آغاز میں ہی سست روی کا شکار آج پانچ ہفتوں کے بعد قدرے مستحکم لگ رہا تھا لیکن درمیانے سیشن میں سونے کی قیمتوں میں یکدم زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔ اسوقت سونا 1861 ڈالرز فی اونس کی قیمت پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے پندرہ دن میں انٹرنیشل کماڈیٹیز مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں 119 ڈالرز فی اونس کی کمی واقع ہو چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button