امریکی اسٹاکس میں تیزی کا رجحان۔ ڈاؤ جونز 29 ہزار کی حد عبور کر گئی۔

آج امریکی اسٹاک مارکیٹس ( U.S Stock Markets ) میں آج آغاز سے تیزی کا رجحان ہے ۔ عالمی اسٹاکس ( Global Stocks ) میں تیزی کی لہر کے علاوہ امریکی بانڈز کی حاصلات (Gains ) میں کمی کی وجہ سے گزشتہ دو روز سے جاری اسٹاکس میں جاری تیزی کی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ Dow Jones آج 765 ہوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ 29490 کی سطح ہر آ گئی ہے۔ جبکہ Nasdaq بھی 239 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 10815 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ دوسری طرف S&P آغاز میں ہی 92 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 3678 پر آ گئی ہے۔ Russel2000 میں 44 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد انڈیکس 1708 پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button