ایران نیوکلیئر ڈیل کی خبروں کے بعد خام تیل کی قدر میں کمی۔

ایرانی ٹیلی ویژن چینل کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان نیوکلیئر ڈیل پر سمجھوتا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل ( کروڈ آئل) کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ امیریکن برینٹ آئل 6 ڈالر کمی کے بعد 98 ڈالرز فی بیرل پر جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 92 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے نیوکلیئر توانائی کے عہدیداروں نے بھی سمجھوتے کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ جس کے بعد زرائع توانائی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے جبکہ تیل و گیس کی رسد متوقع طور پر مستحکم ہونے کا امکان ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button