پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 142 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41567 کی سطح پر آ گیا ہے۔ رواں ہفتے کے دوران انڈیکس نے 2000 کے قریب پوائنٹس ریکور کئے ہیں۔ پاکستان کی معاشی صورتحال کی بہتری اور پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کے فائنانشل انڈیکیٹرز پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔