پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری دن کا ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک کے سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اثرات معاشی اعشاریوں پر مرتب ہو رہے ہیں۔ IMF کی طرف سے نئی شرائط عائد کئے جانے کے بعد سرمایہ کار محتاط نظر آ رہے ہیں۔

آج KSE100 انڈیکس 51 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 41128 کی سطح پر آ گیا ہے۔ پہلے ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس میں محض 42 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔ دوسری طرف KSE30 انڈیکس 5 پوائنٹس کی معمولی تیزی کے ساتھ 15220 پر آگے بڑھ رہا ہے۔ جبکہ اس میں 33 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button