آسٹریلیا: اگست 2022ء کا ماہانہ افراط زر کا تخمینہ جاری کر دیا گیا۔

ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کے بعد اگست 2022 ء کا افراط زر کا تخمینہ جاری کر دیا ہے۔ پہلی بار جاری کئے جانیوالے کنزیومر پرائس انڈیکس انڈیکیٹر کے مطابق اگست میں آفراط زر 6.1 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ جبکہ ستمبر کے آغاز میں اس معاشی کوارٹر میں مجموعی طور پر افراط زر 6.8 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ آسٹریلین محکمہ شماریات کی طرف سے مرتب کئے گئے آعداد و شمار کو ملکی معیشت کے حوالے سے تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button