امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر جاپانی کرنسی ین کے مقابلے میں 1998 ء کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسوقت ایک امریکی ڈالر 137 ین میں فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button