بینک آف جاپان بانڈز کے ذریعے مارکیٹ میں مداخلت اگلے ہفتے تک جاری رکھے گا۔

بینک آف جاپان The Bank of Japan بانڈز کے ذریعے مارکیٹ میں مداخلت اگلے ہفتے تک جاری رکھے گا۔۔ جاپان کے سنٹرل بینک، بینک آف جاپان کا کہنا ہے کہ وہ بانڈ مارکیٹ bond market مداخلت کی پالیسی کو اگلے ہفتے تک جاری رکھ سکتا ہے۔بینک کے مطابق حالیہ بانڈ مارکیٹ bond market انٹروینشن کا بنیادی مقصد مارکیٹ کے حد سرمایہ کو ایک خاص لیول تک برقرار رکھنا ہے تا کہ افراط زر کے اثرات سے ممکنہ حد تک بچا جا سکے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button