چینی کامرس منسٹری کا یوان کی کھپت کو بڑھانے اور استحکام کے لئے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ

چینی کامرس منسٹری کا یوان کی کھپت کو بڑھانے اور استحکام کے لئے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ۔ نیوز ( فائنانشل نیوز ڈیسک)۔ گذشتہ روز سے جین کی مقامی فاریکس مارکیٹ Forex market میں Chinese currency Yuan چینی کرنسی یوان کی آن شور ویلیو میں ہونے والی شدید کمی کا تسلسل آج بھی جاری ہے اور مزید 6.45 فیصد کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی قیمت ستمبر 2021 کی سطح سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ جس کے بعد چینی وزارت تجارت کی طرف سے ہنگامی پریس ریلیز جاری کیا گیا ۔ جس کے مطابق چین مارکیٹ میں Chinese currency Yuan یوان کی قدر کو مستحکم رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرے گا تا کہ ملکی کرنسی کی طلب اور رسد کے درمیان توازن برقرار رکھا جاسکے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button