ڈالر کھ مقابلے میں یورو کی قدر میں مسلسل کمی۔

ڈالر کھ مقابلے میں یورو کی قدر میں مسلسل کمی Depreciation of the Euro۔ قیمت پانچ سال میں کم ترین سطح پر آ گئی۔۔۔۔ لگسمبرگ(فاریکس رپورٹ) انٹرنیشنل فاریکس مارکیٹ International Forex Market میں ڈالر کے مقابلے میں Depreciation of the Euro یورو کی قیمت میں مسلسل کمی آج بھی جاری ہے اور آج یورو گذشتہ پانچ سال کی کم ترین قیمت 1.622 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ واضح رہے کہ یورو 2017 کے بعد پہلی بار اس سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یوکرائن جنگ کے بعد سے لے کر اب تک افراط زر کی مسلسل بڑھتی ہوئی شرح کے باعث یورو کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button