Dewan Group اور Chinese Company کا Pakistan میں EV Industry کے فروغ کے لیے تاریخی معاہدہ

A Strategic Partnership to Accelerate Electric Vehicle Manufacturing, Green Energy

یہ پاکستان میں Electric Vehicle (EV) ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے ایک تاریخی لمحہ تھا جب Dewan Group اور Chinese Company نے باہمی تعاون کا معاہدہ کیا۔ بیجنگ میں منعقدہ اس تقریب میں Shanghai Launch Automotive Technology Co., Ltd. (LAUNCH) اور Yousuf Dewan Companies (YDC) کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی. اور اس اہم Memorandum of Understanding (MoU) پر دستخط کیے۔

Pakistan میں EV Industry کی ترقی

Pakistan Stock Exchange میں جاری کئے جانے والے سرکلریہ شراکت داری پاکستان میں EV Industry کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید ہے۔ اس معاہدے سے نہ صرف جدید Electric Vehicles کی تیاری اور مقامی مارکیٹ میں دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا. بلکہ پاکستان کو Sustainable Mobility Solutions کی جانب بھی ایک بڑا قدم بڑھانے میں مدد ملے گی۔

یہ پیش رفت خاص طور پر Automobile Sector میں انقلاب برپا کرے گی. جہاں مقامی سطح پر EV Assembly Plants کا قیام نئی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ، EV Charging Infrastructure کی ترقی میں بھی تیزی آئے گی. جس سے ملک میں Green Energy Transportation کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔

Dewan Group کا یہ معاہدہ نہ صرف ماحول دوست سفری سہولیات کو فروغ دے گا. بلکہ Job Creation، Technology Transfer اور Export Potential کو بھی بڑھائے گا۔ پاکستان میں EV Manufacturing کے فروغ سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں بھی اضافہ ہوگا. جو ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہوگی۔

مستقبل میں، اگر حکومت اور نجی شعبہ مل کر EV Policies کو مزید بہتر بنائیں، تو پاکستان عالمی EV Market میں ایک اہم مقام حاصل کر سکتا ہے۔ یہ شراکت داری نہ صرف پاکستان کی معیشت کو فروغ دے گی بلکہ عالمی سطح پر اسے Sustainable Mobility Solutions کا ایک نمایاں مرکز بنانے میں مدد دے گی۔

Launch اور YDC کے نمائندوں کا بیان

LAUNCH کے ایک عہدیدار نے کہا:
"ہم YDC کے ساتھ شراکت داری کر کے پاکستان میں اپنی جدید EV Technology متعارف کرانے کے لیے پرجوش ہیں۔ یہ معاہدہ ہماری پائیدار سفری حل فراہم کرنے کی کوششوں کو مضبوط کرے گا اور Electric Vehicle Industry میں ہماری عالمی موجودگی کو مزید مستحکم کرے گا۔”

اسی طرح، Idrees Gigi (YDC) نے کہا:
"یہ معاہدہ پاکستان کے EV Sector میں ایک انقلابی موڑ ثابت ہوگا۔ ہم Local Production کو فروغ دے کر اور جدید ترین Electric Vehicles متعارف کروا کر پائیدار نقل و حرکت کے فروغ اور ملک کی معیشت و ماحولیاتی اہداف میں اپنا کردار ادا کریں گے۔”

یہ شراکت داری پاکستان میں EV Industry کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید ہے۔ اس معاہدے سے نہ صرف جدید Electric Vehicles کی تیاری اور مقامی مارکیٹ میں دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا بلکہ پاکستان کو Sustainable Mobility Solutions کی جانب بھی ایک بڑا قدم بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Source; Pakistan Stock Exchange’s official Website https://dps.psx.com.pk

https://dps.psx.com.pk/company/DCL

DFML – Stock quote for Dewan Farooque Motors Limited – Pakistan Stock Exchange (PSX)

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button