پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 852 پوائنٹس کی کمی۔

کراچی ( اسٹاک ایکسچینج رپورٹر) ۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 852 پوائنٹس نیچے ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال، کرنٹ اکاونٹ خسارہ اور عالمی معاشی بحران کے علاوہ کسی بیل آوٹ پیکج کا نہ ہونا وہ وجوہات ہیں جسکی وجہ سے پاکستانی اسٹاک ایکسچینج نے سرمایہ کاروں کا اعتماد کھو دیا ہے اور مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن بیت زیادہ سکڑ گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button