ایران کے ساتھ نیوکلیئر اور تیل کی سپلائی میں متوقع اضافہ: خام تیل کی قیمتوں میں کمی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے۔ اسکی ایک وجہ تو اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے اور اسکے علاوہ ایران پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد تیل و گئس کی رسد میں اضافے کی توقعات ہیں۔ ایران دنیا میں تیل و گیس پیدا کرنیوالے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور روس پر پابندیوں کے بعد توانائی کی یورپی ضروریات بآسانی پوری کر سکتا ہے ۔ متوقع طور پر اگلے ہفتے تک ایرانی تیل پر پابندیاں ختم ہو سکتی ہیں جس کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button