8 ستمبر 2022 ء کے والیوم لیڈرز ( Volume Leaders ).
آج کا والیوم لیڈر 84 لاکھ شیئرز کے ساتھ میپل لیف سیمنٹ ( MLCF ) رہا۔ 67 لاکھ سے زائد شیئرز کے ساتھ لوٹ کیمیکل ( LOTCHEM ) دوسرے جبکہ 55 لاکھ شیئرز کے ساتھ ہیزکول( HASCOL) تیسرے نمبر پر رہا۔ ان کے علاوہ پائینیئر سیمنٹ( PIOC), فلائنگ سیمنٹ ( FLYNG ), ڈی۔جی۔خان سیمنٹ ( DGKC), فوجی سیمنٹ( FCCL ), ٹی۔آر۔جی ( TRG), فوجی فوڈز لیمیٹڈ ( FFL) اور سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ ( CNERGY) بھی نمایاں شیئر والیوم حاصل کرنیوالے اسٹاکس میں شامل ہیں۔ آج سب سے زیادہ سرمایہ کاری کا رجحان کیمیکل اور سیمنٹ سیکٹرز میں نظر آیا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔