پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر مثبت رجحان ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے کے۔ایس۔ ای ہنڈرڈ انڈیکس 141 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43818 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اب تک کی ٹریڈ میں پینی اسٹاکس میں خریداری کا رجحان نوٹ کیا گیا ہے۔ تاہم مارکیٹ والیوم توقعات سے کم ہے۔ لیکن مارکیٹ متوقع طور پر 44 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو کسی بھی وقت عبور کر سکتی ہے۔ ایسا یونے کی صورت میں مارچ 2022 ء کے بعد پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج اس حد کو عبور کرے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button