پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک اکیسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 129 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42325 کی سطح پر آ گیا ہے۔ آئی۔ایم۔ایف کی طرف سے قرض کے اجراء کے اعلان کے کو پاکستان کے معاشی اعشاریوں کے لئے مثبت ٹریگر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button