پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے دن کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن کا منفی آغاز ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 287 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار کے بینچ مارکو توڑتے ہوئے 42987 کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آخری دو دن بھی اسٹاک مارکیٹ منفی رجحان پر بند ہوئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button